گڈاپ کیڈٹ کالج بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہوگا،وزیر اعلیٰ سندھ
جمعہ 18 مارچ 2016 22:39
کراچی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ان کا خواب ہے کہ گڈاپ کیڈٹ کالج صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ ایشیا کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہو اور یہی وجہ ہے کہ میں نے کورکمانڈر کراچی کو بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین بنایا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے یہ بات جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیڈٹ کالج گڈاپ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کہی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کیڈٹ کالج گڈاپ کا پیٹرن انچیف بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو، کورکمانڈر کراچی اور چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق یمن، جی او سی و وائس چیئرمین میجر جنرل شہزاد نعیم، سیکریٹری تعلیم فضل الله پیچوھو، سیکریٹری خزانہ سہیل راجپوت، کمانڈر ایل او جی برگیڈیئر مظہر اقبال و دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.