شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں جائزہ کمیٹی کا اجلاس
جمعہ 18 مارچ 2016 22:41
سکھر ۔ 18مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر سیکریٹیریٹ میں فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقرا یونیورسٹی کراچی اور شعبہ بزنس ایدمنسٹریشن شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے زیرِ اہتمام بزنس مینجمنٹ میں ابھرتے ہوئے رجحانات کے عنوان پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اجلاس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ وائیس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور نے کی۔ اس موقع پر شرکائے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ نے کہا کہ یہ بین الاقوامی کانفرنس اقرا یونیورسٹی میں 4اور 5جون 2016کو منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کی شراکت داری ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.