دوبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ گر کر تباہ،59مسافر ہلاک
فہد شبیر ہفتہ 19 مارچ 2016 07:09
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18مارچ۔2016ء) دبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ روستوف آن دون ائیر پورٹ پر گرکر تباہ ہو گیا ہے، حادثے میں 59مسافروں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق دبئی سے روس جانے والے طیارہ سرحدی شہر روستوف ندونو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ایمر جنسی سروس کا دعویٰ ہے کہ مطلع صاف نہ ہونے کے باعث رن وے کے بائیں جانب گر کر طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق فلائی دبئی کی فلائٹ نمبرایف زیڈ 981میں 55مسافر اور عملے کے 4افراد شامل تھے ۔ تمام افراد حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.