مظفر آباد کے قریب سرلی سچا میں لینڈسلائیڈنگ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مارچ 2016 10:59

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) : مظفرآباد کے قریب سرلی سچا میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے۔

(جاری ہے)

لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ متاثرہ علاقہ میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :