واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کو یومیہ 2700 میٹرک ٹن جپسم برآمد

ہفتہ 19 مارچ 2016 11:04

واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کو یومیہ 2700 میٹرک ٹن جپسم برآمد

اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کو یومیہ 2700 میٹرک ٹن جپسم برآمد کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو 22 ڈالر فی میٹرک ٹن کی قمیت بر برآمدات کر رہا ہے جبکہ بھارت اومان سے 18 ڈالر فی ٹن کی قیمت پر جپسم درآمد کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ جپسم کی کم قمیت پر برآمد کی بنیادی وجہ ویلیو ایڈیشن کی ناکافی سہولیات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جپسم کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات تیار کر کے بھاری قمدار میں قیمتی ارمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :