فلائی دوبئی کا مسافر طیارہ روس میں گرکرتباہ‘عملے سمیت 61افرادہلاک
میاں محمد ندیم ہفتہ 19 مارچ 2016 12:00
ماسکو(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19مارچ۔2016ء) روس میں حکام کے مطابق ہفتے کے روز کی صبح دبئی سے روس کے شہر روستوف اون ڈون جانے والا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے وقت حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار 55 مسافر اور عملے کے چھ ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق طیارے کو حادثہ روس کے جنوبی شہر روستوف اون ڈون کے ہوائی اڈے پر پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کے بوئنگ 800-738 طیارے کو زمین پر اترتے وقت حادثہ پیش آیا اور اس میں آگ لگ گئی۔تاحال حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکتی تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حادثہ خراب موسم اور کم روشنی کے باعث پیش آیا۔ اطلاعات ہیں کہ یہ طیارے لینڈنگ کے انتظار میں دو گھنٹے تک فضا میں چکر لگاتا رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.