اداکارہ ماہرہ خان بالی وڈ کنگ خان کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم کرینگی ‘ سنی لیون بھی نظر آئیں گی

اداکارہ سنی لیون کو اس فلم میں ایک آئٹم سانگ کرنے کی آفر دی گئی جسے اداکارہ نے قبول کرلیا , سنی لیون گانے میں شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کرتی نظر آئیں گی