اکشے کمار کی فلم ” رستم“12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) اکشے کمار اپنی نئی بالی ووڈ فلم ”رستم“میں جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں، فلم کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔اس پوسٹر میں اکشے کمار ایک نیول آفیسر کے لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اس پوسٹر میں معاون اداکار ایلیانا ڈی کروز کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی 50کی دہائی میں ہونے والے ایک حادثے کے گردگھومتی ہے جس میں ایک نیول آفیسر اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیتا ہے ۔ٹینو سریش ڈیسائی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں ایشا گپتا، کنول جیت سنگھ ، پون ملہوترا، ارجن باجوہ اور سچن کھیدیکر اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔فلم رواں سال 12اگست کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.