یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین کے رہنما اور ترکی ایک بڑے معاہدے پر متفق
ترکی اور اٹھائیس ممالک کے یورپی اتحاد کے درمیان معاہدہ اتفاق رائے سے طے پایا ہے ‘ ڈونلڈ ٹسک
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:29
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے یورپی یونین کے رہنما اور ترکی ایک بڑے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔برسلز میں ہونے والے اجلاس کے بعد یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا کہ ترکی اور اٹھائیس ممالک کے یورپی اتحاد کے درمیان معاہدہ اتفاق رائے سے طے پایا ہے۔
(جاری ہے)
معاہدے کا اطلاق اتوار کی نصف شب سے ہو جائیگا اور اس کے تحت ترکی ان تارکین وطن کو واپس اپنے ہاں بلا لیگا جو ترکی کے راستے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اتوار اور پیر کی درمیانی رات کے بعد سے جو بھی تارکین وطن یونان پہنچیں گے ان کی یورپ میں پناہ کی درخواستیں کو انفرادی سطح پر دیکھا جائیگا اور جس پناہ گزین کی درخواست مسترد ہو گی ‘اسے ترکی واپس بھیج دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.