پاک انڈیا میچ ، سماجی میڈیا پر بھی پاک بھارت شائقین آمنے سامنے
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:30
کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ 7 بجے شروع ہوگا تاہم سماجی میڈیا پر پاک بھارت شائقین آمنے سامنے ہیں ، ادھر گوگل ڈوڈل پر بھی زور کے جوڑ کا رنگ چڑھ گیا ۔
(جاری ہے)
دنیائے کرکٹ کے دو بڑے حریف کولکتہ کے میدان میں آمنے سامنے ہونگے جب کہ دوسری جانب سماجی میڈیا پر کرکٹ شائقین نے دنگل لگا لیا ہے جہاں ٹوئیٹر پر انڈیا ورسز پاکستان ٹرینڈ پہلے نمبر پر ہے ۔ دوسری طرف گوگل ڈوڈل پر بھی اس مقابلے کا رنگ چڑھ گیا ہے جس نے اپنے لوگو کو بھی اس میچ کی نسبت سے ڈھال لیا ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.