اسلام آباد سپورٹس بورڈ کی وویمن ہاکی ٹیم کی سلیکشن اور آفیشلز کی تقرری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) قائد اعظم گیمز میں شرکت کرنیوالی اسلام آباد سپورٹس بورڈ کی وویمن ہاکی ٹیم کی سلیکشن اور آفیشلز کی تقرری کا معاملہ شدت اختیار کر لیا ، سابق رکن قومی اسمبلی اور اسلام آباد وویمنز ہاکی ایسو سی ایشن کی چیئرپرسن تسنیم صدیقی نے چہیتوں کو ٹیم میں شامل کرنے کیلئے اسلام آباد سپورٹس بورڈ کی تشکیل کردہ ٹیم تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی قائد اعظم گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد سپورٹس بورڈ نے دیگر کھیلوں کی طرح اسلام آباد وویمن ہاکی ٹیم کے چناؤ کیلئے اسلام آباد وویمنز ہاکی ایسو سی ایشن کی مشاورت سے اوپن ٹرائلز لئے جس کے بعد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی تاہم اسلام آباد وویمنز ہاکی ایسو سی ایشن کی چیئرپرسن تسنیم صدیقی اب ٹیم میں کئی نام تبدیل کرانے پر بضد ہیں جس سے اسلام آباد وویمن ہاکی ٹیم کی تشکیل کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.