موجودہ دور میں کھاد کے مناسب استعمال کے بغیر زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن نہیں ‘محکمہ زراعت پنجاب

پودوں کی بڑھوتری کیلئے ثانوی غذائی جزو والی کھادیں خاص اہمیت کی حامل ہیں ‘ترجمان