ورلڈ ٹی ٹونٹی ،بھارتی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے کے لالے پڑ گئے
ہفتہ 19 مارچ 2016 14:02
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے سب سے فیورٹ کہی جانے والی بھارتی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے کے لالے پڑ گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
بھارت میں جاری ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے میزبان ملک کو ٹائٹل کی سب سے فیورٹ ٹیم قرار دیا جارہا تھا تاہم نیوزی کیخلاف پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد دھونی الیون کو ایونٹ سے باہر ہونے کے لالے پڑتے نظر آرہے ہیں ۔
میزبان ٹیم اگر آج پاکستان کیخلاف ایڈن گارڈنز پر شیڈول ہائی وولٹیج مقابلے میں شکست سے دوچار ہوئی تو اس کا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنا مزید دشوار ہوجائے گا اور پھر ہندوستانی عوام کو اپنی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کا چانس بننے کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سے ایک کی جانب سے بری پرفارمنس کا انتظار کرنا پڑے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.