بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی نے ہمیں مختلف ٹیم بنا دیا:وہاب ریاض

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:23

بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی نے ہمیں مختلف ٹیم بنا دیا:وہاب ریاض

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ملی کامیابی کے بعد اب ہم ایک مختلف ٹیم بن کر سامنے آئیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں 30سالہ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ ٹیم کے پاس بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ہرانے کا سنہری موقع موجود ہے ،اس فتح سے کھلاڑیوں کا موران بلند ہوگا جو انہیں اگلے میچز میں عمدہ پرفارم کرنے میں مدد دے گا ۔