ترکی کے شہر استنبول میں‌خود کش دھماکہ، دو افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 مارچ 2016 14:31

ترکی کے شہر استنبول میں‌خود کش دھماکہ، دو افراد ہلاک

ترکی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) : ترکی کے شہر استنبول میں خود کش دھماکہ ہوا۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

خود کش دھماکہ استقلال اسٹریٹ میں ہوا۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے تاہم دھماکہ خود کش تھا جبکہ دھماکے سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :