پنجاب بھر میں300 حساس گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) پنجاب پولیس کے مطابق صوبہ بھر کے گرجا گھروں پر آج سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ 300 کے قریب حساس گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ اجتماعات میں شرکت کیلئے آنیوالے لوگوں کو” الیکٹرک سیکورٹی گیٹ سے ہی اندر جانے دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے

متعلقہ عنوان :