عالمی سٹاک مارکیٹوں میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان
ہفتہ 19 مارچ 2016 14:43
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) عالمی سٹاک مارکیٹوں میں گزشتہ روز تیزی کا رجحان رہا ہے کیونکہ عالمی سرمایہ کاروں نے امریکا کی جانب سے مستقبل کی سرمایہ کاری پرحاصل ہونے والے منافع سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کو امریکی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا اسی طرح یورپین سٹاک مارکیٹ میں بھی استحکام رہا۔ پیر س میں سٹاک مارکیٹ کی شرح نمو0.4فیصد جبکہ فرینکفرٹ میں 0.6فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یورپین سینٹرل بینک کے ماہر اقتصادیات پیٹر پریٹ نے کہا ہے کہ فرینکفرٹ کا مرکزی بینک شرح سود میں مزید کمی کر سکتا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.