فیصل آباد،سائنسدان محمدایوب کو ڈائریکٹر پلانٹ پتھالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ تعینات

ہفتہ 19 مارچ 2016 14:53

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) حکومت پنجاب نے ایوب زرعی تحقیقاتی دارہ فیصل آباد کے سینئر زرعی سائنسدان محمدایوب کو ڈائریکٹر پلانٹ پتھالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ تعینات کردیا ہے انہوں نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کو یہ ذمہ داری ادارہ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام محی الدین کی ریٹائرمنٹ کے بعد سونپی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :