ورلڈ ٹی 20پاکستان بھارت کے دوٹیمیں آج میدان میں اتریں گی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 19 مارچ 2016 14:55

ورلڈ ٹی 20پاکستان بھارت کے دوٹیمیں آج میدان میں اتریں گی

کولکتہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔19مارچ۔2016ء) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ایک بار نہیں بلکہ دو بار ہو گا۔

(جاری ہے)

ایک مقابلہ ایڈن گارڈنز میں مردوں کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ہو گا لیکن اس سے قبل خواتین کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دہلی میں کھیلا جائے گا۔بھارت کی خواتین ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو 72 رنز سے شکست دی تھی۔دوسری جانب پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست ہوئی تھی۔لیکن جیسے کہ پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کے مابین میچ میں ہوتا ہے فارم، سٹریٹیجی اور اعتماد پر پریشر حاوی ہو جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :