وہاب ریاض کی میچ سے قبل فون کرکے اپنے گھر والوں کو پاکستان ٹیم کی فتح کیلئے دعا کرنے کی تلقین

ہفتہ 19 مارچ 2016 17:05

وہاب ریاض کی میچ سے قبل فون کرکے اپنے گھر والوں کو پاکستان ٹیم کی فتح ..

لاہور /کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر وہاب ریاض نے میچ سے قبل فون کرکے اپنے گھر والوں کو پاکستان ٹیم کی فتح کیلئے دعا کرنے کی تلقین کی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کی بہن نے بتایا کہ وہاب ریاض نے پاکستان اور بھارت میچ سے قبل گھر والوں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خصوصی دعا کی اپیل کی ۔

متعلقہ عنوان :