پاکستان نے استنبول میں ہونےوالےدہشتگردحملےکی مذمت ،پاکستان ہمیشہ کی طرح ترک بھائیوں کےساتھ یکجہتی کیلیےکھڑا ہے،پاکستان دہشتگردی کی ہر شکل اور وجود کی مذمت کرتا ہے،دہشتگرد حملےمیں جاں بحق افراد کےاہلخانہ سےاظہار ہمدردی اورتعزیت جبکہ زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 مارچ 2016 18:33

پاکستان نے استنبول میں ہونےوالےدہشتگردحملےکی مذمت ،پاکستان ہمیشہ ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2016ء) پاکستان نے استنبول میں ہونےوالےدہشتگردحملےکی مذمت کرتے ہوئے حملےمیں جاں بحق افراد کےاہلخانہ سےاظہار ہمدردی اورتعزیت کی ہے،پاکستان دہشتگردی کی ہر شکل اور وجود کی مذمت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح ترک بھائیوں کےساتھ یکجہتی کیلیےکھڑا ہے۔ یقین ہےترک عوام دہشتگردی کیخلاف جنگ کےاپنےعزم میں کامیاب ہونگے۔ترجمان کے مطابق حملےمیں جاں بحق افراد کےاہلخانہ سےاظہار ہمدردی اورتعزیت کرتے ہیں جبکہ دہشتگرد حملےمیں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

متعلقہ عنوان :