بھارتی اداکار امتیابھ بچن پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ایڈن گارڈن پہنچ گئے

بھارتی ترانہ پڑھا جبکہ پاکستانی کی جانب سے گلوکار شفقت امانت علی قومی ترانہ پڑھا

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:48

بھارتی اداکار امتیابھ بچن پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ایڈن گارڈن پہنچ ..

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) بھارتی اداکار امتیابھ بچن پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ایڈن گارڈن پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کچھ ہی دیر میں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں شروع ہونے جارہاہے اور اس حواے سے بڑی بڑی شخصیات میچ دیکھنے اور اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے سٹیڈیم میں پہنچ رہی ہے اور اس حوالے سے امیتابھ بچن بھی سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن میچ سے قبل بھارتی ترانہ پڑھا جبکہ پاکستانی کی جانب سے گلوکار شفقت امانت علی قومی ترانہ پڑھا۔ ۔

متعلقہ عنوان :