پی ٹی سی ایل نے پاک بھارت میچ اپنے فیس بک پیج پر مفت براہ راست میچ دکھایا

ہفتہ 19 مارچ 2016 20:49

پی ٹی سی ایل نے پاک بھارت میچ اپنے فیس بک پیج پر مفت براہ راست میچ دکھایا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) پی ٹی سی ایل نے پاک بھارت میچ اپنے فیس بک پیج پر مفت براہ راست میچ دکھایا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں رویتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل کی جانب سے ملک بھر کے کرکٹ شائقین کیلئے شاندار اعلان کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی سی ایل نے اپنے فیس بک پیج پر پاک بھارت میچ مفت براہ راست نشر کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :