پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ میں کمی

ہفتہ 19 مارچ 2016 21:29

پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) وزارت پانی و بجلی کے اعلان کے تحت پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ میں کمی دیکھی گئی ترجمان وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق بجلی فراہم کرنے والی تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :