ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل شفقت امانت علی نے پاکستانی اور امیتابھ بچن نے بھارتی قومی ترانہ پڑھا

ہفتہ 19 مارچ 2016 21:41

ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل شفقت امانت علی نے پاکستانی اور امیتابھ بچن نے بھارتی ..

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بھارت کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستانی گلو کار شفقت امانت علی نے پاکستانی اور امیتابھ بچن نے بھارتی قومی ترانہ پڑھا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان اور بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل دونوں ممالک کے قومی ترانے پڑھے گئے پاکستانی قومی ترانہ گلو کار شفقت علی اور بھارتی قومی ترانہ ادا کار امیتابھ بچن نے پڑھا ۔

متعلقہ عنوان :