ماڈل قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ کے دوران ایک اور امید بھرا پیغام دیدیا

ہفتہ 19 مارچ 2016 22:25

ماڈل قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ کے دوران ایک اور امید بھرا پیغام دیدیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ کے دوران ایک اور امید بھرا پیغام دیدیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جیت پر ”سٹرپ ڈانس “ کی آفر کرنے کے بعد اپنی تازہ ترین ویڈیو میں قندیل بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم بہت جلدی ہمت ہار جاتی ہے ، وہ انہیں” اندر“ کی خبر بتا رہی ہیں کہ پاکستان یہ میچ ضرور جیتے گا ۔

متعلقہ عنوان :