بھارت نے ہدف کے تعاقب میں 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 مارچ 2016 22:28

بھارت نے ہدف کے تعاقب میں 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے
کلکتہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) بھارت نے ہدف کے تعاقب میں 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت نے 10 اوورز کے کھیل کے بعد 3 وکٹ کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے ہیں۔ ویرات کوہلی اور یوراج سنگھ اس وقت کریز پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :