ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی ہار ، ماڈل قندیل بلو چ شاہد آفریدی ، کوچ وقار یونس پر برس پڑیں

ہفتہ 19 مارچ 2016 23:08

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی ہار ، ماڈل قندیل بلو چ شاہد آفریدی ، کوچ ..

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔19مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی بھارت سے ہار پر ماڈل قندیل بلو چ ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس پر برس پڑیں ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں قندیل بلوچ کا کہنا تھا کہ آج کی شکست کے بعد شاہد آفریدی کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کردینا چاہیے جبکہ ہیڈ کوچ وقار یونس کے پاس اب زندہ رہنے کا کوئی جواز موجود نہیں رہاہے ۔