تحفظ حقوق نسواں بل پر اختلافی نوٹ دیا ،حکومت نے عددی برتری پر متنازعہ مسودہ منظور کرایا ‘ ڈاکٹر وسیم اختر

اتوار 20 مارچ 2016 16:24

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر نے کہا ہے کہ تحفظ حقوق نسواں بل پر اختلافی نوٹ دیا لیکن حکومت نے عددی برتری پر متنازعہ مسودہ منظور کرالیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ درست نہیں کہ تحفظ حقوق نسواں بل کی حمایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس بل پر اختلافی نوٹ جمع کرایا لیکن حکومت نے کمیٹی میں عددی برتری پر متنازعہ مسودہ منظور کروایا۔

متعلقہ عنوان :