پنڈ داد خان اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی پیر 21 مارچ 2016 23:29

پنڈ داد خان اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پنڈ داد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2016ء)پنڈ داد خان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں راولپنڈی کے قریب واقع شہر پنڈ داد خان اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ شدید خوف و حراس کا شکار ہو گئے ہیں اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور مرکز تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔