پاکستان کے جوہری یتھیاروں کی چوری کا شدید خدشہ۔امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 مارچ 2016 14:36

پاکستان کے جوہری یتھیاروں کی چوری کا شدید خدشہ۔امریکی تھنک ٹینک کی ..

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) : جہاں پاکستان جوہرہی ہتھیاروں کی جانب بڑھ رہا ہے وہیں پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی چوری کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رواں ماہ میں حال ہی میںواشنگٹن میں نیوکلئیر سکیورٹی سمٹ کے دوران یو ایس تھنک ٹینک کی پیش کی گئی۔رپورٹ میں نیوکلئیر ہتھیاروں کے چوری کے بڑھتے ہوئے خدشے سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

جوہری دہشت گردی کی روک تھام: مسلسل بہتری یا زوال؟ مائشتھیٹ ہارورڈ کینیڈی اسکول کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ایٹمی ہتھیاروں کی چوری کا بھی خدشہ بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اپنے جوہری ہتھیاروں کو وسیع کر نے کے بعد پاکستان کے انہیں سامری ہتھیاروں میں شفٹ کرنے کی جانب بڑھنے والے رجحان کے بعد چوری کے خطرے میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ مدعی صلاحیتیں اعلیٰ ہی رہیں۔ ایسے میں ریاست کے مکمل خاتمے یا انتہا پسندوں کے ریاست پر قبضے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن مستقبل قریب میں اس کے امکانات نہایت کم ہیں۔اعلیٰ امریکی سفارتکاروں کی جانب سے تشویش کے اظہار کے ایک ہفتے بعد ہارورڈ کینیڈی اسکول کی جانب سے یہ رپورٹ سامنے آئی۔

متعلقہ عنوان :