لاہور،مسیحی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

بدھ 23 مارچ 2016 22:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) ہارون مسیح مرحوم کی بیوہ مریم نے عیسائت چھوڑ کر بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

شیخ الحدیث مولانا عبدالمالک نے جامع مسجد منصورہ میں کلمہ پڑھا کر انہیں مسلمان کیا۔ ان کے اسلامی نام مریم،بیٹی کا نام فاطمہ ،بیٹوں کا ریحان مسلم،رضوان مسلم اور فرحان مسلم رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :