شاہد آفریدی اوروقار یونس نے اپنے دن ختم ہوتے دیکھ کر ٹھنڈے پڑگئے ’خالد لطیف نے ملک کی خاطر کھیلا’آفریدی
جمعرات 24 مارچ 2016 12:24
موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مارچ2016ء ) نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد کھلاڑیوں پر چڑھ دوڑنے والے کپتان شاہد آفریدی اور ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے دن ختم ہوتے دیکھ کر ٹھنڈے پڑنے لگے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق موہالی میں قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں عام طور پر گرجنے برسنے والے ہیڈ کوچ وقار یونس اور شاہد آفریدی خاموش نظر آئے ، ان دونوں کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ شاید ان کا آخریر مقابلہ ہو ۔
وقار یونس نے محمد عامر کو مخاطب کرکے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا تم میں صرف 2میچز کا دم خم تھا ،حیران کن بات یہ تھی کہ عامر نے بنگلہ دیش اور بھارت کیخلا ف اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا تھا لیکن پھر بھی ہیڈ کوچ ان سے ناخوش نظر آئے ۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خالد لطیف نے ملک کی خاطر کھیلا ، عمر اکمل اور احمد شہزاد کا رویہ خود انہی تو تباہ کر کے رکھ دے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.