راشد ارشاد ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انرجی ،ارشد گوپانگ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تعینات

جمعرات 24 مارچ 2016 22:32

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء ) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقر ر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق راشد ارشاد کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ انرجی ،عاصم رضا کو ڈی او بجٹ اینڈ فنانس شیخوپورہ،نازیہ پروین کو ڈی ایم او راولپنڈی ،ارشد گوپانگ کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن جبکہ عبد القادر شاہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر جھنگ تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :