آئی ایم ایف پروگرام حکومتی منشور کا حصہ تھا اور موجودہ دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا انکشاف
ذیشان حیدر ہفتہ 26 مارچ 2016 22:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام حکومتی منشور کا حصہ تھا اور موجودہ دور حکومت میں بیرونی قرضوں میں 5 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، قرض لے کر زرمبادلہ کے ذخائر نہیں بڑھائے ‘ این جی اوز کی رجسٹریشن کر کے دہشتگرد اور علیحدگی پسند تنظیموں کو فنڈنگ روکنے کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ڈرافٹ کمپنیز بل سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اس سال محصولات میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، شرح نمو 4.3 فیصد جبکہ ترسیلات زر 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام حکومت کے منشور کا حصہ تھا، جس کے مثبت اثرات سامنے آئے، آئی ایم ایف سے قرض لے کر زرمبادلہ کے ذخائر نہیں بڑھائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.