پنجاب پولیس کو 10روز قبل ہی دہشت گردی خطرے سے متعلق الرٹ کردیا گیا تھا

پیر 28 مارچ 2016 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) حساس ادارے کے مطابق پنجاب پولیس کو 10روز قبل ہی دہشت گردی کے خطرے سے متعلق الرٹ کردیا تھا گیا ،مون مارکیٹ اور پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی پیشگی اطلاعات دی تھی ، پنجاب پولیس کی اعلیٰ انتظامیہ نے اس الرٹ سنجیدگی سے نہیں لیا جس کے باعث یہ سانحہ رونماں ہو ا ہے ۔

متعلقہ عنوان :