آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ

muhammad ali محمد علی منگل 29 مارچ 2016 21:09

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29مارچ2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمرڈ کور نوشہرہ کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے آرمرڈ کور کے دورے کیللئے نوشہرہ پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آرمی چیف نے رجمنٹ کے سابق افسروں سے ملاقات کی۔ جبکہ نئے کرنل کمانڈنٹ آف آرمرڈ کور کیلئے منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کی۔ آرمی چیف نے اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔