اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

muhammad ali محمد علی منگل 29 مارچ 2016 21:34

اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29مارچ2016ء) اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے کیے جا رہے دھرنے کو ختم کروانے کیلئے مزاکرات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں حکومت کی جانب سے طاقت کا استعال کیا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری ریڈ زون پہنچ چکی ہے۔ اس تمام صورتحال میں اسلام آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :