بیٹیوں سے پیار کرنا پیغمبراسلامؐ کی سنت ہے ،فرح ناز
بدھ 30 مارچ 2016 20:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) منہاج القرآن ویمن لیگ کی صدر فرح ناز نے خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزہراہ ؓ کے یوم ولادت پر شعبہ خواتین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بیٹیوں سے پیار کرنا پیغمبر امن و سلامتی کی سنت ہے ۔اﷲ کے نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ جس نے فاطمہ ؓ کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا اور جس نے فاطمہ ؓسے محبت کی اﷲ نے اس کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دیا ۔
انہوں نے کہاکہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں کسی بھی والد کا اپنی بیٹی کا سب سے خوبصورت تحفہ اسکی اعلیٰ تعلیم و تربیت ہے ،انہوں نے کہاکہ زمانہ جہالت میں بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا ،اس مکروہ غیر انسانی رسم کا خاتمہ کر کے اسلام نے بیٹی کو عزت اور عظمت کی مسند پر بٹھا دیا،انہوں نے کہاکہ اگر کوئی گھرانہ دنیاوی سکون و راحت چاہتا ہے تو وہ سنت نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنی بیٹیوں کو عزت و احترام سے نوازے اور ان کی اعلیٰ تعلیم و تربیت کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.