ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ، چار افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 مارچ 2016 10:49

ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ، چار افراد گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31مارچ 2016ء) : کراچی میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر رینجرز نے چھاپہ مار کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے زیر حراست ایم کیو ایم کے کارکن ٹیپو کی نشاندہی پر فیڈرل بی ایریا میں موجود ایم کیو ایم کے سیکٹرآفس پر چھاپہ مارا ۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں چار افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والے افراد میں یوسی اکتیس کا کارکن دانش بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :