سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی پی پی پی کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

ہفتہ 2 اپریل 2016 22:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 اپریل۔2016ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی اوور سیز کے صدرسینیٹررحمان ملک نے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت لاہور دھماکے کے بعدسیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا، پی پی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیپلز پارٹی اوور سیز کی سیاسی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی دنیا بھر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37برسی کے موقع شہید بھٹو کی وژن پر روشنی ڈالی جائے اور ان ایصال ثوا ب کے لئے دعائیں مانگی جائیں۔

متعلقہ عنوان :