ہاؤس ہولڈ سروے کے دوران اسلام آباد کے تمام رہائشی علاقوں میں مقیم غیر ملکی افراد کے کوائف اکٹھے کرنے کا عمل مکمل ہو گیا ،کوائف مہیانہ کرنے یا لاپتہ ہونے والے غیر ملکیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان وزارت داخلہ
اتوار 3 اپریل 2016 20:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3اپریل۔2016ء) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزیرِداخلہ کے حکم پر ہاؤس ہولڈ سروے کے دوران اسلام آباد کے تمام رہائشی علاقوں میں مقیم غیر ملکی افراد کے کوائف اکٹھے کرنے کا عمل مکمل ہو گیاہے ،کوائف مہیانہ کرنے یا لاپتہ ہونے والے غیر ملکیوں سے متعلق میڈیا کے بعض حلقوں میں آنے والے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
اتوارکو ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق ہاؤس ہولڈ سروے کے دوران اسلام آباد کے تمام رہائشی علاقوں میں مقیم غیر ملکی افراد کے کوائف اکٹھے کرنے کا عمل مکمل ہو گیا۔ سروے کے دوسرے مرحلے میں جمع شدہ ڈیٹا کی جانچ پڑتال اور تصدیق کا عمل جاری ہے تاکہ اس ڈیٹا کو سیکیورٹی کیلئے موثر طریقے سے استعمال کیا جا سکے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کوائف مہیانہ کرنے یا لاپتہ ہونے والے غیر ملکیوں سے متعلق میڈیا کے بعض حلقوں میں آنے والے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.