صوبائی وزیربہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز نے ایم پی اے کنول نعمان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کی عیادت کی

پیر 4 اپریل 2016 22:40

لاہور۔4 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء ) صوبائی وزیربہبود آبادی و ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنوازنے ایم پی اے کنول نعمان کی رہائش گاہ پر جا کر عیادت کی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر نے ا ن کی خیریت دریافت کی اور صحت یابی کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر ممبران پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ، سلطانہ شاہین، زیب النساء اور نسرین نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں ۔

متعلقہ عنوان :