معروف روحانی شخصیت محمد معین قریشی مدینہ منورہ انتقال کرگئے

منگل 5 اپریل 2016 19:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء ) معروف روحانی شخصیت اور باب الحرمین ٹریولز پاکستان کے محمد انس قریشی ،محمد فرحان قریشی کے بڑے بھائی محمد معین قریشی مدینہ منورہ سعودی عرب میں میں انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی اور تدفین جنت البقیع میں انجام دیا گیا ۔مرحوم کیپسماندگان میں بیوہ چار بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں ۔محمد معین قریشی کے انتقال پر ان کے ایصال ثواب کے لئے پاکستان بھر خصوصاً کراچی کی مساجد میں ختم قرآن کا اہتمام اور مغفرت کے لئے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :