ایم پی اے بلقیس مختار ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں‌شامل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 اپریل 2016 16:17

ایم پی اے بلقیس مختار ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں‌شامل

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) : ایم کیو ایم کے رہنما اور ایم پی اے بلقیس مختار بھی ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بلقیس مختار نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مصطفٰی کمال کا کہنا تھا کہ ہم بلقیس مختار باجی کو ہماری پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ بلقیس مختار عزیز آباد سے ایم کیو ایم کی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :