اسلام آبادپولیس دھرنے کے دوران گرفتار افرادکولوٹنے میں مصروف
جامعہ تلاشی کے دوران لی گئی چیزوں کی واپسی کیلئے ہزاروں روپے رشوت لی جارہی ہے
بدھ 6 اپریل 2016 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء)اسلام آبادپولیس دھرنے کے دوران گرفتارہونے والے افرادکولوٹنے میں مصروف جامعہ تلاشی کے دوران لی گئی چیزوں کی واپسی کیلئے ہزاروں روپے رشوت لی جارہی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ممتازقادری کے چہلم کے دوران شروع ہونے والے مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران اسلام آبادکے مختلف علاقوں سے گرفتارکئے گئے افرادکی عدالتوں سے رہائی کے بعدان افرادنے جامع تلاشی کے دوران قبضے میں لی گئی اشیاء کی واپسی کیلئے پولیس سے رجوع کیا۔
ان افرادکاکہناہے کہ پولیس ہمارے شناختی کارڈ،موبائل فونزاوردیگرکاغذات کی واپسی کیلئے ہزاروں روپے طلب کررہی ہے ،جولوگ پیسے دے رہے ہیں انہیں اپنی اشیاء فوری مل جاتی ہیں جبکہ پیسے نہ دینے والوں کوباربارمتعلقہ تھانے کے چکرلگانے پڑرہے ہیں ،پولیس اہلکاراشیاء کی واپسی کے لئے ٹال مٹول کررہے ہیں ،پولیس اہلکارکبھی ایس ایچ اواورکبھی تفتیشی افیسرکے نہ ہونے کابہانہ کرتے ہیںمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.