پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب میں فرار ہوکر پنجاب میں روپوش ہونے والے دہشت گردوں کیخلاف مربوط آپریشن جاری

بدھ 6 اپریل 2016 22:35

راولپنڈی ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب میں فرار ہوکر پنجاب میں روپوش ہونے والے دہشت گردوں کیخلاف سی ٹی ڈی ‘رینجرز اور پنجاب پولیس کا مربوط آپریشن جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ آپریشن دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے پنجاب کے دور دراز کے علاقوں اور رحیم یار خان کے علاقوں روجھان اور کچی کے علاقوں میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :