جنید جمشید پر حملہ کرنے والا ایک شخص کراچی سے گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 6 اپریل 2016 23:46

جنید جمشید پر حملہ کرنے والا ایک شخص کراچی سے گرفتار
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) جنید جمشید پر حملہ کرنے والا ایک شخص کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے معروف مذہبی اسکالر اور ماضی میں گلوکاری کے شعبے سے منسلق رہنے والے جنید جمشید پر گزشتہ ماہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر چند شر پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ان افراد کی گرفتار کی کوششیں شروع کر دی تھیں۔ اب کراچی میں پولیس کی جانب سے ایک حملہ آور زین العابدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :