گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا مقصد اقتصادی سرگرمیوں کوتیزکرنا ہے تاکہ غربت اوربے روزگاری میں کمی لائی جا سکے۔وزیراعظم نوازشریف
میاں محمد ندیم جمعرات 7 اپریل 2016 16:46
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07اپریل۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا مقصد اقتصادی سرگرمیوں کوتیزکرنا ہے تاکہ غربت اوربے روزگاری میں کمی لائی جا سکے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں حافظ حفیظ الرحمان نے صوبے میں جاری بہبود کی اسکیموں اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا۔
وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھاکہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی خوشحالی وترقی کو اولین ترجیح دیتی ہے صوبے کے عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کیا ، صوبے میں ترقیاتی منصوبے کا مقصد اقتصادری سرگرمیوں کو تیز کرنا ہے تاکہ غربت اوربے روزگاری میں کمی لائی جا سکے ، ملاقات میں گلگت بلتستان کونسل کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.