پاک سرزمین پارٹی کو باغ جناح میں‌جلسے کی اجازت مل گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 اپریل 2016 11:44

پاک سرزمین پارٹی کو باغ جناح میں‌جلسے کی اجازت مل گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 اپریل2016ء) : پاک سر زمین پارٹی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کی تشکیل کردہ پارٹی پاک سر زمین نے 24 اپریل کو جلسے کا اعلان کر رکھا تھا جس ضمن میں انہیں 23 اور 24 اپریل کو این او سی مل گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاک سر زمین پارٹی میں تاحال ایم کیو ایم رہنماؤں کا آمد کا تانتا بندھا ہوا ہے جبکہ مصطفیٰ کمال کا دعویٰ ہے کہ ابھی اور لوگ بھی ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے۔